88 Views
سیالکوٹ: شیخوپورہ اور سیالکوٹ میں ڈینگی کے 4 نئے مریض سامنے آ گئے۔
نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق ڈینگی وائرس پھر متحرک ہو گیا، ڈیرہ غازی خان، ننکانہ صاحب، وہاڑی، بہاولپور اور اوکاڑہ میں ڈینگی کا ایک ایک مریض سامنے آیا ہے۔سیکرٹری پرائمری ہیلتھ نے بتایا کہ لاہور کے ہسپتالوں میں 30 مریض زیر علاج ہیں،پنجا ب کے ہسپتالوں میں ڈینگی کے کل 48 مریض زیر علاج ہیں، حالت تسلی بخش ہے۔