124

ایلون مسک نے ٹوئٹر کے بعد مشروب ساز کمپنی کو خریدنے کا ارادہ ظاہر کردیا

24 Views

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حقیقت پسندانہ طور پر کوکا کولا کمپنی کی مالیت اس وقت 284 ارب ڈالر ہے جبکہ مسک کی خالص مالیت اس وقت 253 ارب ڈالر تک محدود ہے۔

ٹریڈنگ کمپنی فنٹ فٹ نے دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی ٹویٹ پر انہیں طنز کرتے ہوئے کہا کہ آپ کوکا کولا کمپنی خریدنے کے لیے بہت غریب ہیں۔

اس سے قبل گزشتہ دنوں مسک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کو تقریباً 44 ارب ڈالرز میں خریدنے کا معاہدہ کیا تھا، جس کے بعد ٹوئٹرکا کنٹرول اب دنیا کے امیر ترین شخص کومنتقل ہوجائے گا۔

واضح رہے کہ ایلون مسک ٹوئٹر کی خریداری کے لیے فی شیئر 54.20 ڈالر رقم ادا کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں