93

منگولیا ‏ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ؛ پاکستانی ریسلر انعام بٹ کو شکست

21 Views

کرغستان کے پہلوان نے انعام بٹ کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا جبکہ ہفتہ کو محمد بلال اور عنایت اللہ کوالیفائنگ فائٹ ہی ہار گئے تھے۔

پاکستان کے تینوں ریسلرز کا چیمپئن شپ میں سفر تمام اور میڈلز کی امیدیں دم توڑ گئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں