123

چین میں ہونے والے ایشین گیمز ملتوی

35 Views

یہ گیمز 10 ستمبر سے 25 ستمبر تک ہینگ زو میں شیڈول تھیں۔

چینی میڈیا کے مطابق ملک میں کورونا کی بڑھتی صورتحال کے پیش نظر منتظمین کی جانب ایشین گیمز کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
کامن ویلتھ اور ایشین گیمز کی تیاریوں کے لیے پاکستانی اتھلیٹس کے مختلف کیمپس اسلام آباد، لاہور سمیت دوسرے شہروں میں جاری ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں