164

کھلونے ٹرکوں سے موزائک بنانے کا گینیز عالمی ریکارڈ

58 Views

امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو میں کیمپنگ ورلڈ اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والے مونسٹر جیم ایونٹ میں 10 ہزار 5 کھلونے ٹرکوں کو ترتیب دے کر مونسٹر جیم کے نشان کا موزائک بنایا۔

اس کوشش کے بعد مونسٹر ٹرک کھلونوں کے سب سے بڑے مظاہرے کا گینیز عالمی ریکارڈ قائم کیا گیا۔
کمپنی مونسٹر جیم کا کہنا تھا کہ اس تقریب میں استعمال کیے جانے والے کھلونے ٹرک بچوں کو عطیہ کر دیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں