0

وہاب ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

78 Views

اسلام آباد : ومی ٹیم کے فاسٹ باولر اور وزیر کھیل وہاب ریاض نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے فاسٹ باولر وہاب ریاض نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ” شاندار سفر کے بعد میں نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیاہے ، پاکستان کرکٹ بورڈ ، اہل خانہ ، کوچز ، ساتھی کھلاڑیوں ، مداحوں اور ہر اس شخص کا شکریہ ادا کرنا چاہتاہوں جس نے اس سفر میں میرا بھر پور ساتھ دیا “۔ انہوں نے مزید کہا کہ فرنچائز کرکٹ میں بہترین وقت آنے والا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں